اوپیرا مینی شہر میں بہترین اینڈرائڈ براؤزر کیوں ہے اسکی 5 وجہیں
اینڈرائڈ کے لئے بہترین براؤزر کیسے حاصل کریں؟ آپکے لئے کیی براؤزر اپٹو دستیاب ہیں. آپ انٹرسٹنگ ڈوڈلز کے لئے گوگل کروم یا سیکورٹی کارنوں کے لئے فائرفوکس کا استمال کر سکتے ہیں. اپنے یوسی براؤزر کا بھی استمعال کیا ہوگا. لیکن آج یک ایسے براؤزر کو ٹرائی کریں جو شہر میں اینڈرائڈ کے لئے بہترین ہے: اوپیرا مینی. یہ مارکیٹ میں سبسے تیز ویب براؤزر ہونے کے ساتھ-ساتھ یہ ڈیٹا بھی بچاتا ہے اور آپکو خفا نہیں ہونے دیتا.
اوپیرا مینی کو اپنا ڈیفالٹ ویب براؤزر بنانے کی 5 وجہیں ہیں.
زیادہ تیزی سے براؤز کریں
ہمنے یہ پہلے ہی کہا ہے اور فر کہیںگے کہ اوپیرا مینی شہر میں سبسے تیز براؤزرہے. نیے ٹیسٹ ریزلٹس سے یہ پتا چلتا ہے کہ اوپیرا مینی گوگل کروم سے 72% اور یوسی براؤزر سے 64% زیادہ تیز ہے. فیس بک، گوگل اوپیرا مینی براؤزر میں زیادہ تیزی سے لوڈ ہوتے ہیں. تیز براؤزنگ کی خوشی سے بہتر احساس کچھ نہیں ہوتا. یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ اوپیرا مینی میں ایک کمپریشن ٹیکنالوجی ہے جو ویبپیجز کو اپنے اوریجنل سائز سے 10% چھوٹا کر دیتی ہے. کم میگابائٹس کا مطلب ہے کی پیج زیادہ تیزی سے ڈونلوڈ ہونگے. خود ایک سپیڈ ٹیسٹ کریں!
ڈیٹا بچاؤ، پیسا بچاؤ
کیا آپکے پاس ایک ڈیٹا کیپ ہے یا آپ پر میگابیت پیسے دے رہے ہیں؟ اس طرح کے انٹرنیٹ پیکیج آپکی جیب میں چھید کر سکتے ہیں (خاص طور پر اگر آپکے گھر والے بل دے رہی ہیں تو وہ کہیںگے “کیا، فرسے ریچارج؟” جی ہاں، ایسا ہوتا ہے). ہم آپکے فون بل تو نہیں دے سکتے لیکن ہم اتنا کر سکتے ہیں کہ آپکو اپنے ڈیٹا پیک کا بہترین حاصل ہو (ہنٹ: ایسا اینڈرائڈ کا بہترین براؤزر استمال کرکے ہی ہو سکتا ہے). اوپیرا مینی آپکے لئے 90% ڈیٹا بچاتا ہے. یہ کروم سے 3.5 گنا اور یوسی براؤزر سے تقریبن آدھ ڈیٹا استمال کرتا ہے. اپنے پرانے لمیٹڈ ڈیٹا پلان کے ساتھ ہی زیادہ سے زیادہ ویبسائٹس دیکھیں اور آن لائن پڑھیں. آپ اوپیرا مینی سے اب اپنے ڈیٹا بچت کو ٹریک بھی کر سکتے ہیں.
بلاک ایڈذ
پریشن کرنے والی، مشغول کرنے والی اور آدھے سے زیادہ آپکی فون سکرین کو گھیرنے والی ایڈذ آپکی براؤزنگ کو سلو کر دیتی ہیں اور آپکے ڈیٹا پیک کو ختم کر رہی ہیں؟ اوپیرا ایک ہی ایسا موبائل براؤزر ہے جسمیں پہلے سے ہی ایڈ-بلاکر شامل ہوتا ہے تاکہ آپ صرف ایک بٹن دبا کر ہی ایڈذ سے چھٹکارہ پا سکیں. ایڈ بلاکر فیچر کے ساتھ ویبپیجز کو 40% زیادہ تیزی سے لوڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھیں. اسلئے ایڈذ کو بلاک کریں، تیزی سے براؤز کریں اور زیادہ ڈیٹا بچایں. ایک شبد: اوپیرا.

سلو، روک-روک کر چلنے والی ویڈیوز کو گڈبائے کہیں
اگر آپکو اپنے موبائل پر ویڈیو دیکھنا پسند ہے تو آپکو اوپیرا مینی کی ویڈیو کمپریشن ٹیکنولوجی ضرور پسند ایگی جو ویڈیو ڈیٹا کے سائز کو کم کرکے بفرنگ کے انتظار سے چھٹکارہ دلواتی ہے. ویڈیو بوسٹ فیچر آپکے لئے ویڈیو لوڈنگ ٹائم کو کم کرتا ہے جسسے آپ اور زیادہ ڈیٹا سیو کرتے ہیں اور آپکو بفرنگ وہیل نذر نہیں ایگا. صرف “O” مینو پر ٹیپ کریں اور ہائی-ساوینگز موڈ کو شرو کریں، فر ویڈیو بوسٹ پر ٹک کریں اور بنا کسی رکاوٹ کے ویڈیو دیکھنا شرو کریں. کیا آپکو پتا تھا کہ اوپیرا پہلا ایسا براؤزر ہے جسمیں یہ فیچر شامل ہے؟ اینڈرائڈ کے لئے بہترین براؤزر سے ہمارا مطلب ہے کہ یہ بہترین خوبیوں کے ساتھ آتا ہے. یہفیچر ایوایس کے اوپیرا مینی میں بھی دستیاب ہے.
اپنی زبان میں براؤز کریں
اوپیرا مینی 90 انٹرنیشنل زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے. اسمیں عربی، ہیبریو، فارسی، رومانیائی، بلگارین، انڈونسین، گریک، کورین، ڈچ، چائنیز، بنگالی، اٹالین، کشمیری، ویتنامیز، اردو، کروشین، افریکانس، فرنچ، رشین، مراٹھی، سلوواک، عڑیا، فرنچ، سپیش، پنجابی، ناروئین، جرمن، پالش، تامل، جیپںیز، تیلگو، دانش، اور بہت سی اور زبانیں شامل ہیں. آپ سیٹنگز میں آسانی سے اپنی فیورٹ زبان کو چن سکتے ہیں اور گھر جیسا آرام محسوس کر سکتے ہیں.
بلکل، ہمارے پاس بہت سے اور فیچرذ بھی ہیں جیسے کہ ‘ڈسکور’ جسسے آپ روزانہ فرش، بہتر کونٹینٹ حاصل کر سکتے ہیں، اور ہمارے پاس ایک نائٹ موڈ بھی دستیاب ہے جسسے رات میں تیز روشنی والی سکرین آپکی آنکھوں کو خراب نہیں کرتی. آپ سپیڈ ڈائل پر اپنی منپسند ویبسائٹس کے شارٹکٹس بھی بنا سکتے ہیں تاکہ آپکی ٹاپ سائٹس ہمیشہ آپکی انگلیوں پر رہیں. کیونکہ ہمنے آپکو صرف 5 وجہیں ہی بتانے کے لئے کہا تھا، باکی کی وجہیں کسی اور وقت پر!
فر آپ کیا سوچ رہی ہیں؟ اوپیرا مینی اینڈرائڈ کے لئے بہترین براؤزر ہے. ہمیں آپکے فیڈبیک کا انتظار رہیگا. نیچے دیے گئے کمنٹس میں اپنے وچار لکھیں یا آپ ٹویٹر اور فیس بک پر ہمیں لکھ سکتے ہیں.






